19-May-2022-تحریری مقابلہ دل
مجھکو کتنا جلا دیا تم نے
غیر سے دل لگا لیا تم نے
تمکو اپنا حبیب سمجھے تھے
اور مجھ کو رلا دیا تم نے
اب تمھارا خدا ہی حافظ ہے
غیر کو ہی صلہ دیا تم نے
وقت تم کو دکھا ہی دے گا سب
اب بہت مسکرا لیا تم نے
اب تری یاد کا بھی کیا حاصل
دل سے مجھ کو بھلا دیا تم نے
از قلم: ابو نعمان اصلاحی
Waseem khan
19-May-2022 09:37 PM
Waaah bahut khoob
Reply
Mamta choudhary
19-May-2022 09:31 PM
Nice
Reply